ابنا: ایران کی ہلال احمر سوسائيٹی کے سربراہ ابوالحسن فقیہ نے پاکستان کی ہلال احمر سوسائيٹی کے سربراہ کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔اس پیغام میں ابوالحسن فقیہ نے پاکستان میں زلزلے سے بعض پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی ہلال احمر سوسائيٹی پاکستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے لئے تیار ہے۔
.....
/169